by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وہاڑی: 6 سالہ بچی کے قتل کیس کے مبینہ ملزم نے خودکشی کرلی

— فائل فوٹو

وہاڑی میں 6 سالہ بچی کے قتل کیس کے مبینہ ملزم نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران پولیس کے پہنچنے پر ملزم نے خود کو مبینہ طور پر گولی مارلی۔

واضح رہے کہ 6 سالہ بچی کی گزشتہ روز مکئی کی فصل سے لاش ملی تھی۔



PNP

Comments are closed.