کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پیش آیا۔
شہری نے ایک ڈاکو کا اسلحہ پکڑا تو دوسرے نے 3 گولیاں مار دیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
PNP
Comments are closed.