پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
پاکپتن (پی این پی)پاکپتن کی چک سدو پپلی میں پسند کی شادی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کی ٹانگیں توڑ دیں جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے مقتول لڑکے کے والدین پر بھی تشدد کیا اور فرار ہو گئے۔
PNP
Comments are closed.