by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔

 پی ٹی آئی کے تمام ارکان کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ناراض اراکین اسمبلی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

ارکان اسمبلی اپنے گلے شکوے، امن وامان کی صورتحال سے متعلق وزیراعلیٰ کو آگاہ کریں گے۔



PNP

Comments are closed.