by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسلام آباد میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی

اسلام آباد میں آج سے مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ میڈیکل اسٹورز اور اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

شادی ہال، ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور تندور رات 10 بجے بند ہوں گے، کریانہ، سبزی، پھل اور بیکری شاپس بھی رات 10 بجے بند ہوں گی۔



PNP

Comments are closed.