by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی: موسیٰ کالونی میں فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق  اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ اشفاق قادری اور عبدالرحمٰن مینگل کی جانب سے کی گئی۔

لواحقین نے ناظم آباد میں نجی اسپتال کے باہر واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔



PNP

Comments are closed.