by Rao Imran Suleman
Rao Nama

شفاف انتخابات آئینی ذمہ داری، پی پی شفافیت پر یقین رکھتی ہے، آغا رفیع اللّٰہ

فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات آئینی ذمے داری ہیں اور پی پی شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں پی پی رہنما نے کہا کہ گلگت بلتستان میں دھاندلی کا آغاز کردیا گیا ہے، ہمارے نمائندوں کو فارم45 نہیں دیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات آئینی ذمے داری ہیں اور پیپلز پارٹی شفافیت پر یقین رکھتی ہے، گلگت بلتستان سے ہمارے رہنماؤں کی شکایت آرہی ہیں کہ وہاں منظم دھاندلی ہو رہی ہے۔



PNP

Comments are closed.