کراچی ( پی این پی ) کراچی میں شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل اُلٹ گئی۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل الٹنے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔
زخمی ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
PNP
Comments are closed.