نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج دوبارہ صدر زرداری سے ملاقات کریں گے
پاکستان اور چین کے مضبوط اور گہرے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: عطا تارڑ
وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دوستی کے 75 سال منا رہے ہیں جو ہمارے لیے انتہائی مسرت کا باعث ہے، پاکستان اور چین کے مضبوط اور گہرے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں۔
PNP
Comments are closed.