جنگ بندی کیلیے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے ، عباس عراقچی
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے کسی ایک حصے میں جنگ اور تنازعات جاری ہوں تو پورے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی میزائلوں نے زمین پر موجود درجنوں امریکی لڑاکا طیارے تباہ کیے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
PNP
Comments are closed.