پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی تھی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی درخواست پر ایران کے خلاف کارروائی روکی تھی۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف اچھے دوست اور بہترین شخصیات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان اب بھی ایران معاملے پر کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
PNP
Comments are closed.