لاہور (پی این پی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے سمارٹ سلیبس کااعلان کردیا۔
پیکٹا نہم ،دہم ، گیارہویں،بارہویں کا سمارٹ سلیبس ہفتے کے روز جاری کرے گا۔و زیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ سمارٹ سلیبس تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔سمارٹ سلیبس سے طلباء کو آئندہ سال بورڈ امتحان دینے میں آسانی ہوگی۔کل پیکٹا سمارٹ سلیبس کی تفصیلات جاری کرے گا ۔
PNP
Comments are closed.