by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بنوں: باپ، 2 بیٹوں اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ 2026 جاری، مرد خواتین سے زیادہ موبائل فون رکھتے ہیں، مشعل پاکستان

مشعل پاکستان نے پاکستان کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ 2026 جاری کر دی، جسکے مطابق خواتین کے موبائل فون رکھنے کی شرح مردوں کے مقابلے میں بیس فیصدکم ہے۔ عوام معلومات کے حصول کے لیے تیزی سے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کارخ کر رہے ہیں۔



PNP

Comments are closed.