پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرے ساتھ اس وقت 35 سے 40 الیکٹ ایبلز ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں لگ پتا جائے گا۔
اپنے ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ الیکٹ ایبلز کے علاوہ اور بھی لوگ رابطے میں ہیں، میں نے کئی شمولیتیں روکی ہوئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکٹ ایبلز کے اپنے ووٹ ہوتے ہیں۔
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فروری میں الیکشن ہر حالت میں ہو جانے چاہئیں، معاملہ عدالتوں میں گیا تو انتخابات فروری سے بھی آگے جا سکتے ہیں۔
پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں بیٹھ کر پورے ملک کو چلانا چاہتے تھے، وہ کہتے تھے کہ وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post