وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں ماحول دوست 10 گرین الیکٹرک بسوں کی آمد
مری میں صاف ماحول کے تحفظ کے لیے 10 گرین الیکٹرک بسیں پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اہم روٹس پر جدید گرین بسیں چلائی جائیں گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی سے مری تک سفری سہولتوں میں بہتری کیلئے الیکٹرک بسیں شامل کردی گئیں۔ سیاحوں کو مری میں آرام دہ اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
PNP
Comments are closed.