چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے تحت دس اہم فورمز میں سے ایک کے طور پر ، ورلڈ ٹورازم کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس2023 ، بیجنگ میں چائنا نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
کانفرنس نے ورلڈ ٹورازم سٹیز ڈیولپمنٹ رپورٹ (2022) جاری کی۔ اس رپورٹ میں دنیا بھر کے 100 شہروں کا چھ نقطہ نظر سے سائنسی اور جامع تجزیہ کیا گیا ہے جس میں شہر کی شمولیت ، صنعتی خوشحالی، شہری دانشمندی، سیاحتی تحفظ، اقتصادی شراکت اور سیاحوں کا اطمینان شامل ہیں ۔ رپورٹ نے 2022 میں دنیا کے بڑے سیاحتی شہروں اور سیاحتی صنعتوں کی ترقی کی خصوصیات کو جامع اور واضح طور پر اجاگر کیا ہے۔.
جاری کردہ 2022کی ورلڈ ٹورازم سٹی ڈیولپمنٹ ٹاپ 20 شہروں کی درجہ بندی میں ، بیجنگ ، شنگھائی اور ہانگ کانگ بالترتیب 7 ویں ، 8 ویں اور 9 ویں نمبر پر ہیں۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔