by Rao Imran Suleman
Rao Nama

گلوکار طفیل خان سنجرانی کی طبعیت ناساز، اسپتال داخل

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار طفیل خان سنجرانی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ طبعیت کی خرابی کے باعث گلوکار کو فوری طور پر ڈاؤ میڈیکل کراچی منتقل کردیا گیا، جہاں ایمرجنسی شعبے میں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی علاج جاری ہے۔

اہلِ خانہ نے مداحوں سے طفیل خان سنجرانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

PNP

Comments are closed.