by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

 یانک سنر —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سنر نے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیراو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ سیڈ سنر نے کامیابی کے ساتھ ومبلڈن ٹائٹل کا دفاع کیا۔

پونے چار گھنٹے جاری رہنے والا میچ سنر نے چھ ۔ سات، سات ۔ چھ، چھ ۔ تین اور چھ۔ چار سے جیتا۔



PNP

Comments are closed.