لنڈسے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کے لیے ان کی بہن سینیٹر نامزد
امریکا کی سیاست سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ریپبلکن رہنما اور جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کے بعد ان کی نشست کے لیے عبوری تقرری کر دی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ عبوری مدت کے لیے لنڈسے گراہم کی بہن کو سینیٹر نامزد کیا گیا ہے، جسے انہوں نے مرحوم رہنما کو خراجِ عقیدت قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کے لیے ان کی بہن کو سینیٹر نامزد کیا گیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ مرحوم سینیٹر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے جذبے کے تحت کیا گیا، کیونکہ وہ اپنی بہن سے بے حد محبت کرتے تھے۔
یاد رہے کہ ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے جنوبی کیرولائنا کے سینیٹر لنڈسے گراہم گزشتہ ہفتے 71 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔
امریکی صدر کے اعلان کے بعد عبوری تقرری سے متعلق سیاسی حلقوں میں مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے مزید سرکاری تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
PNP
Comments are closed.