by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا کراچی کے نو پارکنگ ایریاز پر جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

علامتی فوٹو

سندھ سیف سٹیز اتھارٹی نے کراچی کے نو پارکنگ ایریاز پر جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ڈی جی سیف سٹیز اتھارٹی سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ نو پارکنگ کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو ای چالان جاری کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی بھر میں جدید ترین سرویلنس نیٹ ورک تشکیل دیا ہے، 1300 سے زائد جدید اے آئی بیسڈ کیمرے مختلف مقامات پر نصب ہیں۔



PNP

Comments are closed.