by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 اور گہرائی 17 کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز خضدار سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔



PNP

Comments are closed.