by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لسی پینے سے 12 افراد بے ہوش ہوگئے

تھرپارکر (پی این پی)سندھ کے شہر تھرپارکر میں لسی پینے سے 12 افراد بے ہوش ہوگئے، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،

تمام افراد کو نگرپارکر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، غذائی آلودگی کی ممکنہ وجہ کسی زہریلے کیڑے کا گرنا ہو سکتی ہے، حتمی وجہ لیبارٹری رپورٹ آنے کے بعد واضح ہو سکے گی۔

PNP

Comments are closed.