by Rao Imran Suleman
Rao Nama

این سی سی آئی اے کا بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری

فائل فوٹو 

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  (این سی سی آئی اے) نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔

این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو 20 جولائی دن 12 بجے اسلام آباد میں طلب کر لیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف جھوٹے، تضحیک آمیز بیان کی تشہیر کی گئی، عدم پیشی پر یہ سمجھا جائے گا کہ دفاع میں پیش کرنے کو کچھ نہیں۔



PNP

Comments are closed.