چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کی دفاعی معاہدے کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اعلان درست سمت میں قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک بھی شامل ہوں گے۔
حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ امتِ مسلمہ کا اتحاد عالمِ اسلام کے امن و استحکام کی ضمانت ہے۔
PNP
Comments are closed.