by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آسمانی بجلی گرنے سے چھت منہدم، 2 بچے جاں بحق، ماں اور بیٹی زخمی

رستم (پی این پی)رستم کے علاقے عرفان نگر میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کے ایک کمرے کی چھت منہدم ہوگئی

جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں اور ایک بیٹی شدید زخمی ہوگئیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 سالہ محمد حسین اور 1 سالہ زنیرہ شامل ہیں۔زخمیوں میں محمد طاہر کی اہلیہ اور ان کی 14 سالہ بیٹی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر ایم ایم سی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم

PNP

Comments are closed.