by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مقرر

وسیم خان—فائل فوٹو 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم سے جڑ گئے۔

وسیم خان کو باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔

انہوں نے ایف آئی بی اے کا دفتر جوائن کر لیا، باضابطہ عہدہ جنوری 2027ء میں سنبھالیں گے۔

خطے کی 44 باسکٹ بال فیڈریشنز وسیم خان کی نگرانی میں کام کریں گی۔

واضح رہے کہ اُنہوں نے اس سال آئی سی سی میں جنرل منیجر کرکٹ کے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کیا تھا۔



PNP

Comments are closed.