by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی کی ملاقات طے پاگئی، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو ملاقات کے لیے دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ساتھ احسن اقبال، رانا ثناء اللّٰہ اور علی پرویز ملک بھی موجود ہوں گے۔

امیر جماعت اسلامی کے ہمراہ لیاقت بلوچ اور کمیٹی ارکان بھی موجود ہوں گے۔



PNP

Comments are closed.