by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کیماڑی میں ایک شخص کی خاتون کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

 کراچی ( پی این پی ) کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک شخص کی خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے سے متعلق اب تک کسی نے کوئی شکایت درج نہیں کروائی ہے۔

پولیس ویڈیو کی بنیاد پر ملوث ملزم کی تلاش کر رہی ہے۔

دوسری جانب اس ویڈیو کو شہری سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر رہے ہیں تاکہ ملزم کی گرفتاری میں مدد مل سکے۔



PNP

Comments are closed.