کراچی(پی این پی)گڈاپ فارم ہاؤس سے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے ملزم کی عدالت پیشی پر متاثرہ لڑکیوں نے دھلائی کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں گڈاپ فارم ہاؤس میں لڑکیوں کے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتاری پر عدالت پیشی کیلئے لایا گیا تو متاثرہ لڑکیوں نے ملزم پر دھاوابول دیا اور اچھی طرح سے دھلائی کردی،پولیس مداخلت کرتے ہوئے ملزم کو بچاتے ہوئے ملیرکورٹ حوالات لے گئی۔
کراچی گزشتہ روز ملیر سے گرفتار ملزم کی خواتیں کے ہاتھوں چھترول ملیر کورٹ میں پیش کے موقع پر خواتین نے ملزم کی پٹائی کردی #Karachi #Malir https://t.co/81nTcCIxfm
— Sumair jamil (@sumair_shah123) October 27, 2026
PNP
Comments are closed.