کرچی(پی این پی)ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہو گیا، آج قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہو گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 69 ہزار 029 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کے اضافے سے 4080 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
PNP
Comments are closed.