by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 3 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 29 فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ پیٹرول کی موجودہ قیمت 377 روپے 91 پیسے برقرار ہے۔

اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں  2 نومبر تک موثر رہیں گی۔



PNP

Comments are closed.