by Rao Imran Suleman
Rao Nama

نظام خراب ہے تو تجاویز دیں گھسی پٹی باتیں قبول نہیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (پی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر محسن نقوی کا بیان سنا ہے، مجھے نہیں پتہ ان کا اشارہ کس طرف ہے۔ 

مٹیاری بھٹ شاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی حکومت بھی مسلم لیگ نواز کے پاس ہے۔ بلوچستان میں کولیشن حکومت ہے اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ اگر محسن نقوی سمجھتے ہیں کہ نظام نیچے چلا گیا تو وہ تجویز دیں، یہ جو تجویز انہوں نے دی ہے یہ گھسی پٹی تجویز ہے۔سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے یہاں کے لوگ اسے قبول نہیں کریں گے۔



PNP

Comments are closed.