مجھے کوئی پاور نہیں چاہیے، میں دنیا کا مالک نہیں بننا چاہتا: یونس خان
سابق کپتان نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کو ہمیشہ کہا ہے کہ مجھے رول دیں تو کام کرنے کا پورا موقع دیں، پاکستان کرکٹ میں واپسی ممکن ہے، لیکن اس کے لیے کھلاڑیوں کو ذمہ داری نبھانی ہوگی۔
PNP
Comments are closed.