سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے گیت گانے لگے
گوتم گمبھیرنے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب سے بہترین بلے باز قرار دے دیا
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے ویرات کوہلی،روہت شرما اور کین ولیم سن کے مقابلے میں بابر اعظم کو ترجیح دے دی
گوتم گمبھیر نے کہا کہ بابر اعظم دنیا کا وہ واحد بیٹر ہے جس کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت شاٹس موجود ہیں،
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت وقت موجود ہے، بابر اعظم کے پاس ہر وہ کوالٹی ہے کہ وہ اس ورلڈکپ میں رنز کے انبار لگا سکتے ہیں، دنیا کے مختلف بیٹرز ویرات کوہلی، روہت شرما،کین ولیم سن اور ڈیوڈ وارنر موجود ہیں لیکن بابر اعظم میں الگ قسم کی کوالٹی ہے،
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔