by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بیوی نے مبینہ طور پر گلا دبا کر شوہر کو ہلاک کر دیا

سرگودھا(پی این پی)سرگودھا کے علاقے چک 28 میں بیوی نے مبینہ طور پر گلا دبا کر شوہر کو قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد کی مدعیت میں ملزمہ سمیت 4 ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔مدعی مقدمہ کے مطابق شور سن کر گھر پہنچا تو بیٹا تڑپ رہا تھا اور 3 افراد کو گھر سے بھاگتے دیکھا۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔

PNP

Comments are closed.