بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین افریقہ تعاون سے متعلق فورم کی بیجنگ سربراہی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین یکطرفہ طور پر مارکیٹ کھولنے کے لئے پہل کرنے کا خواہاں ہے ، اور چین نے 33 افریقی ممالک سمیت تمام کم ترقی یافتہ ممالک، جنہوں نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں، کے 100 فیصد ٹیرف آئٹمز کو صفر ٹیرف ٹریٹمنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین اس اقدام کو عملی جامہ پہنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ترقی پذیر ملک اور بڑی معیشت بنا ہے جس سے چین کی بڑی مارکیٹ کو افریقہ کے لیے ایک بڑا موقع بنا یا جائےگا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا