میر رضا کیس میں تفتیش کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو ہٹادیا گیا
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ، ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللّٰہ سومرو اور دیگر کو تفتیش سے ہٹا دیا گیا، نئی تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
PNP
Comments are closed.