by Rao Imran Suleman
Rao Nama

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ

اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

طارق فضل چودھری کے مطابق وزارت پارلیمانی امور قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کردی ہے۔

طارق فضل چودھری نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔



PNP

Comments are closed.