by Rao Imran Suleman
Rao Nama

عالمی ڈیجیٹل نظام لڑکھڑا گیا، ای میلز رک گئیں

دنیا کا ڈیجیٹل نظام لڑکھڑا گیا، ای میلز رک گئیں، کلاؤڈ سروسز بیٹھ گئیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں۔

مائیکرو سافٹ کی سروسز میں اچانک عالمی سطح پر تعطل نے 74 ممالک میں ایک لاکھ سے زائد صارفین، کاروباری اداروں اور سرکاری محکموں کو مشکلات سے دوچار کردیا۔ 



PNP

Comments are closed.