by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بی ایس 30 ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے اسفند یار کھرل کامیاب غیر حتمی نتائج

خیرپور (پی این پی) پی ایس 30 کے ضمنی انتخاب کے تمام 164 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔

 نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار اسفند یار کھرل نے 48 ہزار 986 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی جب کہ آزاد امیدوار سید تصور مہدی حسن 1 ہزار 299 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

 تمام 164 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مکمل ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے امیدوار نے واضح برتری حاصل کی، انتخابی نتائج کا حتمی اعلان متعلقہ الیکشن حکام کی جانب سے کیا جائے گا۔



PNP

Comments are closed.