تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
لاہور( پی این پی)تھانہ غازی آباد میں اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کو ڈی این اے رپورٹ موصول ہوگئی ،ڈی این اے رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت نہیں ہوسکی۔چند روز قبل اے ایس آئی پر تھانہ میں لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ھا۔اس کیس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانے کا سارا عملہ تبدیل کردیا تھا۔
PNP
Comments are closed.