by Rao Imran Suleman
Rao Nama

گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ (پی این پی)گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

PNP

Comments are closed.