by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا

فوٹو بشکریہ کرک انفو

ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ 

ونڈہوک میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 163 رنز بنائے۔ 

جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز تک پہنچ سکی۔

واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ اور نمیبیا کے علاوہ تیسری ٹیم زمبابوے ہے۔



PNP

Comments are closed.