پاکستان انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ، وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کا ذمہ داری سنبھالنے کا امکان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر 9 ستمبر سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے لیے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کا ذمہ داری سنبھالنے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ 50 سالہ سابق آسٹریلوی پروفیشنل کرکٹر ایشلے نوفکے عمر گل کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
ذرائع کے مطابق موجودہ کوچ اور سابق کپتان سرفراز احمد کی جگہ پر وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم میں شروع ہو گا۔
PNP
Comments are closed.