by Rao Imran Suleman
Rao Nama

عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر

کراچی(پی این پی) نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کو نیا صدر مل گیا، عمران سرور کو بینک کا صدر مقرر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران سرور کی نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر کی حیثیت سے تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے۔

فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
 



PNP

Comments are closed.