ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسلر انعام بٹ نے عہدے رضا کارانہ طور پر چھوڑ دیے
پاکستانی ریسلر انعام بٹ نےڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عہدوں سے رضا کارانہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔
لاہور سے جاری بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اور اتھلیٹ کمیشن سے علیحدگی اختیار کررہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ فیصلے سے ریسلنگ فیڈریشن اور پی او اے کو آگاہ کر دیا، ڈوپ ٹیسٹ کیس کا فیصلہ ہونے تک عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز نہیں۔
PNP
Comments are closed.