by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این پی)پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 5000 سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 5600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ 4801 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 56 ڈالر کم ہوکر 4342 ڈالر فی اونس ہے۔



PNP

Comments are closed.