by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 29 ستمبر کے لیے ہوں گی۔



PNP

Comments are closed.