by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسلام آباد میں خاتون کی سر پر گولی لگی لاش برآمد

اسلام آباد(پی این پی)تھانہ کورال کے عقب میں واقع جنگلاتی علاقے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش گزشتہ شب ملی اور خاتون کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر خاتون کے پاس سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی۔

PNP

Comments are closed.