by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کیا پاکستان میں طاعون پھیلنے کارسک ہے ۔۔؟ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اہم بیان آ گیا

کراچی ( پی این پی )کیا  پاکستان میں طاعون پھیلنے  کارسک ہے ۔۔؟ وفاقی  وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اہم  بیان آ گیا ۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ پاکستان میں اس وقت طاعون پھیلنے کا رسک بہت کم ہے۔

 ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ر وس کے شہر سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس پر عالمی ادارۂ صحت کو بھی صورت حال سے مکمل آگاہی نہیں۔

 پاکستان میں اس وقت طاعون پھیلنے کا رسک بہت کم ہے، بارڈر ہیلتھ سروسز کو تمام پوائنٹس آف اینٹری پرالرٹ کردیا ہے، این آئی ایچ کے پاس طاعون کی تشخیص کی صلاحیت موجود ہے۔

دوسری جانب ڈی جی ہیلتھ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت صحت اور قومی ادارۂ صحت صورت حال سے مکمل آگاہ ہیں۔



PNP

Comments are closed.